بال خوبصورت اور ملائم رکھنے کا طریقہ
بال خوبصورت اور ملائم رکھنے کا طریقہ
کھل سے سر دھوئیں سرسوں کی کھل کوٹ کر راکھ لیں نہانے سے پہلے گرم پانی میں بھگو دیں اور پھر سر میں لگا کر پانی سے دھو لیں بال ملائم ہو جائے گے
آملے ہریڑ بہیڑہ ہم وزن کر کے کوٹ لیں اور ایک گلاس گرم پانی میں سفوف ڈالیں اس سے سر دھوئیں بال خوبصورت رہیں گے
سیکاکائی اور ریٹھے ہم وزن کر کے سفوف بنا لیں جن خواتین کے بال زیادہ گھنے ہوں وہ یہ سفوف استعمال کریں ان سے بال خوبصورت اور ملائم ہو جائے گے
No comments:
Post a Comment