چہرے سے فالتو بال ختم کرنا
بیسن کو پانی میں گھولنے کر چہرے پر لگائیں جب یہ ہلکا خشک ہو جاے تو ہاتھ کئ مدد سے کھرچا کر اتار لیں اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے
پانی میں نمک ڈال کر سوتے کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں تقریبا ایک ہفتے میں باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے
No comments:
Post a Comment