چہرے پر سرخ دانے نکل آئیں اور اس کا علاج کیسے کریں
چہرے پر سرخ دانے نکل آئیں اور اس کا علاج کیسے کریں
اسلام علیکم میں ڈاکٹر اقراء آپ کے لئے بہترین نسخہ لے کر ای ہو جن میری بہنوں کے چہرے پر سرخ دانے ہیں ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بعض دفعہ خواتین کے چہرے پر سرخ دانے نکل آتے ہیں جو کے بعد میں سفید ہو جاتے ہیں دن میں تقریبا دو دفعہ چہرے بگھو کر کلینزنگ واش کو پورے چہرے پر ملیں پھر دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی چہرہ دھوئیں پھر ٹشو پیپر سے چہرے کو صاف کر لیں اور رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ لورگ ایسڈز لے کر آدھے کپ نیم گرم پانی میں ڈال دیں اور روئی سے سرخ دانوں پر لگائیں گلیسرین میں تقریبا تین یا چار قطرے لیموں کے رس کے ڈال دیں اور اس کو چہرے پر لگا کر سو جایے اور صبح ٹھنڈے پانی سے اپنے چہرے کو دھوئیں دو دن میں فرق آجائے گا
No comments:
Post a Comment