Wednesday, 14 February 2018

ویکس کرنے کا طریقہ

ویکس کرنے کا طریقہ 

ویکس کرنے کے لیے سب سے پہلے تیار شدہ ویکس کو نیم گرم یا تیز گرم پانی کر کے اس میں ویکس کی ڈبی کر رکھ دیں کیونکہ یہ ٹھنڈی ہو کر جم جاتی ہے ویکس تیار شدہ ہو یا خود تیار کریں یہ ٹھنڈی ہونے کے بعد جم جاتی ہے


دوسرا مرحلہ جینز کے کپڑے کی لمبی پٹیاں کاٹ لیں جب ویکس ماہع حالت میں آجاتے تو اسے متعلقہ حصے پر لگا کر اوپر جینز کے کپڑے کی پٹی رکھ کر زور سے اپر اچھی طرح مالش کریں مالش کر کے ویکس والی جگہ کو ایک ہاتھ سے دبا کر پکڑیں اور دوسرے ہاتھ سے پٹی کو کھینچ کر اتار لیں پٹی کے ساتھ بال بھی صاف ہو جا ہیں گے اور جلد صاف شفاف نظر آئے گی بتائے گئے طریقے سے آپ خود بھی اپنے بازو اور ٹانگوں سے بال اتار سکتی ہیں اور چند منٹ کے بعد صاف شفاف جلد اور نکھری ہوئی ٹانگیں اور ہاتھ ہونگے

عام طور پر شدید گرمی میں  ویکس کو گرم پانی میں میلٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اگر ویکس جمی ہوئی حالت میں ہو تو اسے گرام پانی میں رکھ کر اسے چند منٹ بعد استعمال کر سکتی ہیں 

1 comment: