Thursday, 15 February 2018

چہرے کو خوبصورت بنانے کا آسان گھریلوں نسخہ

چہرے کو خوبصورت بنانے کا آسان گھریلوں نسخہ 

خشک ڈھکی ہوئی جلد اور بے جان نظر آنے والی جلد کو حصوصی توجہ اور نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے کئی پھٹی پیڑی زدہ اور بد رونق جلد والی خواتین کو اپنی صحت کی جانب فوری توجہ دینی چاہئے کیونکہ جلد صحت کا آئینہ ہے اور اس پر پڑنے والی بد نما نشانیاں صحت کو خرابی کی جانب واضح اشارہ کرتی ہیں لہذا ایسی خواتین کو چاہیے کہ وہ تازا اور قدرتی غذاؤں کو اپنی روزمرہ کی خوراک کا لازمی حصہ بنائیں ان خواتین کو چاہیے کہ وہ بےرونق اور پھیکی جلد کو دلکش بنانے کے لیے ایک پیالے میں دلیہ کریم پانی اور نمک ملا کر مکس کریں اور اس مکسچر کو اپنی جلد پر داس منٹ تک لگا رہنے دیں آرام سے اس کا مساج کرے اور بعد میں نم گرم پانی سے جلد دھو کر صاف کرلیں اس سے آپ سفید اور چمکدار ہو جاوں گی

No comments:

Post a Comment