Wednesday 14 February 2018

چہرے کی کالی رنگت ختم کرنے کا طریقہ

چہرے کی کالی رنگت ختم کرنے کا طریقہ 

کلونجی حسب ضرورت لے کر پیس لیں پھر دودھ میں ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں رات کو سونے سے پہلے اس سے چہرے کی مالش کریں صبح اچھے صابن سے منہ دھو لیں چہرے کی رنگت میں فرق آجائے گا 


مولی کا پانی نکال لیں تھوڑا سا نمک ساتھ شامل کریں پھر چہرے کا مساج کریں کافی فائدہ ہوگا
بھاپ میں یا پانی میں گاجر ابال کر استعمال کرنے سے رنگت صاف رہتی ہے 
مکئ اور جو کا آٹا ہم وزن اس کو گرم پانی میں بھگو دیں اس میں آدھے لیموں کا رس شامل کریں پھر چہرے  پر ملیں بعد میں ہلکے پانی سے دھو لیں ہفتے میں چار مرتبہ یہ عمل کریں

1 comment: