Thursday 15 February 2018

چھاتی کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

چھاتی کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج 

سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے مزاج میں بلغمی رطوبات کی زیادتی زیادہ  عرصہ تک دودھ کا پلانا جسم میں خون کی کمی بہت زیادہ آرام کرنا زیادہ گرم پانی سے نہانا چھاتی کی رگوں سے دودھ کا بلکل خالی ہو جانا

اس کے لئے جو نسخہ میں آپ کو  بتاوں گی وہ مفت ہی بنتا ہے اور بنانے میں آسان ہوتا ہے بس اجزاء اکٹھے کرنا تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے لال انار جس کو قندھاری انار بھی کہتے ہیں اس کی اندرونی پیلی ستا کو تین پاو پانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹوں کے لئے بھگو دیں چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو اچھی طرح جوش دیں آگ پر جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں پانچ تولہ تلوںکا تیل ڈال دیں اور ہلکی آگ پر پکائیںجب تمام پانی جلجائے اور صرف تیل رہ جائے تو ٹھنڈہ کر کے کسی بوتل میں ڈال دیں 

چھاتی پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل سے مالش کر کے تنگ برا پیہن لیں تاکہ آپ کی چھاتی کو سہارا ملے اور چوبیس گھنٹوں کے بعد آپ نہا لیں


No comments:

Post a Comment