لیموں سے بڑے پیٹ کو کم کرنے کا آسان گھریلوں علاج اور آپ کے چہرے پر رونق بھی آئے
لیموں سے بڑے پیٹ کو کم کرنے کا آسان گھریلوں علاج اور آپ کے چہرے پر رونق بھی آئے
اسلام علیکم میں ڈاکٹر اقراء آپ کے لئے بہترین نسخہ لے کر ائی ہو جو میرے بھائی اور بہنوں کے پیٹ بڑے ان کے لیے یہ بہت بہترین اور آسان گھریلوں نسخہ ہے اور اس کا علاج بھی بہت آسان ہے اور جن لوگوں کے پیٹ بڑے ہیں ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ اپنا پیٹ لیموں اور نمک سے کم کر سکتے ہیں صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں آپ نے لیموں کا رس نچوڑ کر اس میں تھوڑا سا نمک ساتھ شامل کر لیں اور اس کو آپ نہار منہ پی لیں آہستہ آہستہ آپ کا پیٹ کم ہونا شروع ہو جاے گا اس نسخے کے ساتھ ساتھ آپ نے چکنائی والی چیزوں سے پرہیز کرنی ہے اور آپ اپنی ورزش کو مامول کا حصہ بنا لیں اس سے آپ کا پیٹ بھی کم ہو گا اور آپ کے چہرے پر رونق بھی آئے گی اور آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں یہ نسخہ آپ گھر میں میں بھی بنا سکتے ہیں یہ نسخہ بہت سستا اور آسان ہے صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں آپ نے لیموں کا رس نچوڑ کر اس میں تھوڑا سا نمک ساتھ شامل کر کے پی لیں ایک مہینہ تک گرمیوں میں اس کو استعمال کرے
No comments:
Post a Comment