Sunday, 25 February 2018

ایلوویرا چہرے کی حفاظت کے لیے بہت مفید ہے

ایلوویرا چہرے کی حفاظت کے لیے بہت مفید ہے 

اسلام علیکم میں ڈاکٹر اقراء آپ کے لئے بہترین نسخہ لے کر آئی ہوں آج میں آپ کو ایک ایسے پودے کے بارے میں کچھ بتاوں گی جو ہماری چہرے کی حفاظت کے لیے بہت مفید ہے اللہ پاک نے اس دنیا میں انواع و اقسام کی جڑی بوٹیاں پیدا کی ہیں جن میں مختلف بیماریوں سے علاج کیا جاتا ہے ایلوویرا بھی ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر طبی فوائد کا خزانہ رکھتا ہے یورپ میں اس پودے کے طبی فوائد جاننے کے لیے بہت سی تحقیقات کی گئیں اور ایلوویرا جلد پر لگانے سے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں اگر ساتھ جل جاے تو آپ اس کا کودا لگانے سے جلن ختم ہو جائے گی ماہرین نے اس پودے کے لعاب سے بنائے گئے ایک ہائیڈروجن پر تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ منہ کے السر میں بہت مفید ہے اور مختلف کریموں کے استعمال سے آپ کے چہرے کے جلد خراب ہو جاتی ہے اور ایلوویرا کے استعمال سے آپ کی چہرے پر چاچاند بھی لگ جاتے ہیں آپ اس کا پیسٹ بنا کر آپ آپنے چہرے پر لگا کر پھر کچھ دیر کے بعد آپ اپنے چہرے کو دھوئیں آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جاے گا

No comments:

Post a Comment